Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
اپنے گھر یا خاندان میں کسی پیارے کی حفظ صحت اور دیکھ بھال ایک کمر توڑ ذمہ داری ہوتی ہےاسی لیے اس سفر میں آرکیویہ آپ کا بہترین ساتھی اور معاون ہے۔ دن کے چوبیس گھنٹے پورے سال، ہمارے دردمند اور تجربےکار خدمتکار آپ کو مکمل نگہداشت مہیا کرتے ہیں۔

گھریلو دیکھ بھال

ہم یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی شخص کی جسمانی و ذہنی صحت اور خوشکن زندگی پر گھر کا بہت ذیادہ اثر ہوتا ہے۔ اسی لیے ہمارا مقصد آپ کے گھر کو راحت اور سکون کا مسکن بنانا ہے تاکہ آپ مکمل آزادی کے ساتھ اپنی زندگی کے مراحل طے کرپائیں۔

سہولیات

آرکیویہ سہولت مرکز ایک نجی ادارہ ہے جو آپ کو آپکے ہی گھر میں دیکھ بھال کی مکمل معاونت فراہم کرتا ہے۔ چاہے آپ اپنے گھر میں ہوں، کسی دیکھ بھال مرکز میں یا آپ کہیں بھی رہائش پذیر ہوں آرکیویہ آپ کو اعلیٰ ترین معاونت فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے۔

کیا ہمارے ساتھ معاونت کا آغاز کرنا چاہیں گے؟
اپنے گھر پرہمارے نمائندے سے بالکل مفت مشورے اور معلومات کے لیے رجوع کیجیے۔

آیئے دیکھیں ہم کیسے کام کرتے ہیں

ششروع کرنے کے لیے

01

رابطہ کرنا

سب سے پہلےمفت مشورے کے لیے آپ سے رابطہ کرنا۔

02

دیکھ بھال کے لیےمنصوبہ سازی

ضروریات اور ذاتی پسند کے مطابق بہترین منصوبہ اخذ کرنا۔آپ کی

03

معاونکار کا تعین

آپ کی ضرورتوں کے مطابق درست خدمتکار کا تعین کرنا۔

04

نگہداشت کا آغاز

اور آخر میں آپ کے گھر پرسہولت کا آغاز کرنا۔

آرکیویہ آپ کے لیے کیسے فائدےمند ہے؟

آپکے ماحول اور مزاج کا خیال رکھنا

ہم اپنے معاشرے کے بوڑھے اور بزرگ افراد کی ضروریات کو بخوبی سمجھتے ہیں اور انہیں ان کی ثقافتی، لسانی اور شخصی مزاج کے مطابق نگہداشت کی سہولت فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔

چوبیس گھنٹے سہولت

ہم پورے سال دن کے چوبیس گھنٹے سہولت فراہمی پر معمور رہتے ہیں۔

Licensed caregivers

حکومت سے منظور شدہ خدمتکار

ہمارے خدمتکار سندیافتہ اور بیمہ یافتہ ہیں۔ اپنے خدمتکاروں کا چناؤ ہم مکمل تحقیق اور معلومات کے بعد کرتے ہیں تاکہ ہمارے مؤکل ہمیشہ محفوظ ہاتھوں میں رہیں۔

Customized personal care

انفرادی ضرورتوں کا خیال رکھنا

آپکیبولی جانے والی زبان سے لے کر روزمرہ امور کے اوقات تک تمام تفصیلات کا جائزہ لے کر ایک کامل منصوبہ آپکی نگہداشت کے لیے ترتیب دیا جاتا ہےتاکہ آپ کی انفرادی ضروریات کا مکمل احاطہ کیا جا سکے۔

آرکیویہ خدمتکاروں کی امتیازی خصوصیات

آرکیویہ کے تمام خدمتکاروں کاچناؤ انتہائی باریک بینی کے بعد کیا جاتا ہے۔ چناؤ کا طریقہ مندرجہ ذیل مراحل پر مشتمل ہوتا ہے:
  • ؎خدمتکاروں کی قابلیت اور اسناد کی چھان بین
  • ؎ خدمتکاروں کے ماضی سے متعلق پولیس سے چھان بین
  • ؎ خدمتکاروں کے ذرائع آمدو رفت اور بیمہ کی چھان بین
  • ؎خدمتکاروں کے حوالاجات کی چھان بین
تمام خدمتکار ایک جیسی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں لیکن آرکیویہ کا امتیازی پہلو دردمند، نرم دل اور حساس طبیعت رکھنے والے اشخاص کا چناؤ ہے۔ مزید یہ کہ چنے گئے خدمتکار ہمارے تربیتی مراحل سے گزرنے کے بعد ہی خدمت پر معمور کئے جاتے ہیں اور تربیت کا یہ سلسلہ ان کے فرائض کی بجاآوری کے ساتھ ساتھ بھی جاری رہتا ہے۔

نگہداری کے فرائض میں شامل ہیں

  • نجی مددگار
  • گھریلومددگار برائے مریض
  • منظور شدہ اورمستند طبی نرسز
آج ہی مفت مشورے اور تفصیلات کے لیے رابطہ کریں اور پائیں نگہداری کی سہولت اپنے گھر کی دہلیز پر۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]