Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
اب آپ کبھی تنہا محسوس نہیں کرینگے

تنہائی کا احساس بزرگوں میں ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کی بڑی وجوہات میں سے ہے۔ اکیلےپن کا احساس ذہنی اور جسمانی پسماندگیکا مؤجب اور زندگی کے لیے حوصلہ شکن ثابت ہوتا ہے۔

اس کے برعکس ایک قابلِ بھروسہ معاون کا ساتھ تنہائی کے منفی اثرات کو زائل کرنے میں انتہائی مؤثر ہے۔ دوسرے افراد کے ساتھ میل جول رکھنے سے زندگی کے ایام پرمسرت جذبات کا احساس دلاتے ہیں۔

ہمارے تیماردار اور معاون ایک دوستانہ ساتھی کااحساس دلاتے ہیں تاکہ آپ کا ہر دن بھرپور محسوس ہو۔

  • ہماری معاونتی سہولیات میں شامل ہیں:
  • گھر یا باہرسماجی سرگرمیوں میں شمولیت میں مدد کرنا
  • صحت مندطرزِ زندگی کے لیے طویل چہل قدمی (پالتو جانور بھی ساتھ لے جائے جا سکتے ہیں) میں آپ کا ساتھ دینا۔
  • خاندانی، مذہبی تہوار یا میلوں میں شرکت کے لیے معاونت کرنا۔
  • روزمرہ بات چیت، کتابی خوانی میں ساتھ دینا۔

 

 

اگر آپ بااعتماد دوست اور رفیقِ کار چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لیے بہترین معاون کی فراہمی میں مدد کرسکتے ہیں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]