Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
دماغی صحتیابی میں معاونت

ڈیمنشیا  ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق اثرات اور علامات کو کہا جاتا ہے جو بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتے جاتے ہیں۔ جسمانی اثرات میں یادداشت کمزور ہوجانا، قوتِ فیصلہ کا ماند ہونا اور عام بات چیت میں بھی دشواری محسوس کرنا شامل ہیں اور آگے بڑھ کے یہ شدت اختیار کرسکتے ہیں جیسے فالج یا شدید ذہنی مفقودگی۔ ڈیمنشیا اصل میں آپ کی زندگی اور حفاظت کا دشمن بن سکتا ہے۔

یادداشت کی کمزوری  میں ہمارے تیماردار آپ یا آپ کے پیارے کے لیے وہ تمام معاونت بہم پہنچاتے ہیں جس سے آپ اپنے گھر میں محفوظ زندگی گزارسکیں۔ ہمارے تیماردار آپ کی آسانی اور  روزمرہ کے اوقات کے مطابق معمولات  تیار کرتے ہیں تاکہ آپ تمام تر آزادی کے ساتھ بہترین سہولت حاصل کرسکیں۔

ہمارے تربیت یافتہ خدمتکار جب آپ چاہیں جیسےآپ چاہیں کی بنیاد پر معاونت فراہم کرنے پر مستعد رہتے ہیں چاہے آپ کو  یا آپ کے کسی پیارے کو صبح سویرے اور ناشتے میں ساتھی  درکار ہو یا کل وقتی ساتھی جو رات میں بھی آپ کے گھر میں تیمارداری کی سہولت مہیا کرسکے۔

ہمارے تیماردار دیگرامور میں بھی کارآمد ہیں جیسے:

  • دوا کے اوقات کار کا خیال رکھنا
  • چلنے پھرنے میں مدد کرنا
  • سماجی مشاغل میں معاونت کرنا
  • کھانا پکانا اور امورِ خانہ داری میں معاونت کرنا
ہم سے ابھی رابطہ کریں اور ہمارےخصوصی ڈیمنشیا تیماردار کو معاونت فراہمی کاموقع دیں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]