Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
کارآمد ساتھ

بڑھتی عمر کے ساتھ امورِ خانہ داری سنبھالنا دشوار تر ہوتا جاتا ہے۔ گھریلو امور میں ایک مددگار کا ساتھ آپ کے لیے باعثِ سکون ہوسکتا ہے۔

آپ کی زندگی کوآسان بنانے میں ہم آپ کو مندرجہ ذیل معاونت فراہم کرسکتے ہیں:

  • کپڑوں کی دھلائی اور استری
  • سمیٹنا اور صفائی
  • برتنوں کی دھلائی
  • گھر کی سفائی ستھرائی
  • چیزیں سمیٹنا
  • بستر تیار کرنا
  • گھر میں پالتو جانور کی نگہداری
ہمارے معاون کار آپ کو بہترین سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ ابھی رابطہ کریں اور امورِ خانہ داری کو آسان بنائیں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]