Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
آپکی صحت کی حفاظت ہماری اولین ترجیح

گزشتہ سالوں میں کووڈ-19 کی عالمی وباء جسمانی صحت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ثابت ہوئی ہے۔ بوڑھے اور کمزور مدافعتی جسمانی نظام رکھنے والے افراد کے علاوہ بھی معاشرے کے تمام افراد کے لیے اس وباء سے بچاؤ ایک مشکل اوردقت آمیز وقت بن گیا ہے۔

اونٹاریو عوامی صحت کی طرف سے پیش کردہ ہدایات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم اپنے خدمتکار ساتھیوں کے لیےپی پی ای کا مؤثر استعمال اور وباء کی روک تھام کے لیے ضروری تربیت اورعملی اقدامات کو ترجیحی بنیادوں پر نافذالعمل کرتے رہتے ہیں۔

اپنے مؤکلان اور خدمتکار ساتھی دونوں کی صحت ہمارے لیے بہت اہم ہے اور ہم یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے تمام ساتھی ویکسین شدہ ہوں اور ٹیسیڈ ہوں۔ تمام ضروری اقدامات کو برسرِکار لاتے ہوئے ہم یقینی بناتے ہیں کہ وباء سے ہر ممکنہ طور بچا جائے تاکہ آپ اپنے گھر میں باصحت معمولات گزار سکیں۔

آپ اور آپ کے خاندان کی بہتر حفاظت کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں۔ آج ہی مفت مشورہ کے لیے رابطہ کریں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]