Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
اچھی صحت کے لیے چاہیے صحت مند غذا
Meal Preparation

مناسب غذا کسی بھی شخص کی صحت لیے ضروری ہے اور جو ہم کھاتے ہیں وہ ہماری عمر کے مطابق ہونا چاہیے۔ ہمارے معاون کار آپ کو صرف پکوان کی تیاری میں ہی مدد نہیں کرتے بلکہ آپ کی پسند اور صحت کے مطابق مکمل کھانے پکاکر بھی دیتے ہیں وہ بھی آپ کے اپنے گھر میں۔

پکوان تیاری کی سہولت میں شامل ہیں:

  • پکوان کی فہرست
  • ​اشیائے خوردونوش کی خریداری
  • پکوان کی تیاری میں معاونت
  • کھانا کھلانے میں معاونت
  • کھانے کے بعد صفائی میں معاونت
صحت مند پکوان کی تیاری اب ایک کال کی دوری پر۔ اپنی غذائی ضروریات سے ہمیں آگاہ کریں اور ہمارے باورچی کو آپکے من پسند کھانوں کی تیاری کا موقع دیں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]