Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
ہمیشہ پروقار محسوس کریں

ہمارے خدمتکار دردمند مزاج رکھنے والے اور خوش اخلاقی کے ساتھ اپنے فرائض کی بجاآوری میں کوشاں رہتے ہیں تاکہ آپ یا آپ کے پیارے سکون اور وقار کے ساتھ زندگی سے لطف اندوز ہو سکیں۔ ہم ہمیشہ اپنی استطاعت سے زیادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پیارے آپ کے لیے اہم ہیں۔

موافق خدمتکار  پروگرام کے تحت آپ کے لیے بہترین تیماردار کا چناؤ کیا جاتا ہے جو آپ کو سکون، اعتماد اور راحت کا احساس دلا سکیں۔

شخصی دیکھ بھال کی سہولیات میں شامل ہیں:

  • نہلانا دھلانا
  • لباس کی تبدیلی
  • بال سنوارنا
  • کھانا کھانے میں مدد کرنا
  • دانتوں کی صفائی
  • رفع حاجت میں مدد کرنا
  • ایمرجنسی صورتحال میں مدد فراہم کرنا
  • قائم مقام یا نیابتی فرائض میں معاونت
ہمارے نمائندے سے مفت ابتدائی مشورہ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]