Arcavia

Urdu - ਉਰਦੂ
تیمارداروں کے لیے سہولت

آرکیویہ جانتا ہے کہ اپنے کسی پیارے کی تیمارداری ایک تھکا دینے والا کام ہے جس کے لیے خود تیماردار کو بھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے جزوقتی خدمتکار آپ کو اپنے گھر کے کسی مریض، بزرگ یا فردکی تیمارداری  کے اس سفر میں آپ کو آرام کا قیمتی وقت مہیا کرتے ہیں تاکہ آپ بھی راحت حاصل کرسکیں اور بغیر کسی فکر کے اپنے مشاغل یا چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔

چاہے کچھ گھنٹوں کی بات ہو یا پورے دن کے لیے، آپ کے طے شدہ ایام کے مطابق ہمارے خدمتکار آپ کی نیابت میں آپ کے فرائض کی بجاآوری کے لیے فراہم کیے جاسکتے ہیں تاکہ آپ آرام کے ساتھ ساتھ اپنی دیگر ضروریات کو پورا کرسکیں۔

ابھی رابطہ کریں اور جانیے اپنی ذمہ داریوں اور دیگر امورِ زندگی میں کیسے توازن قائم کرسکتے ہیں۔
[contact-form-7 id="3959" title="Career Nurses"]  
[contact-form-7 id="3992" title="Career PSW"]  
[contact-form-7 id="4468" title="Living Contact Form"]